رگوں کا پھول جانا Varicose
گاجر اور ایلو ویرا برابر مقدر میں لے لیں. دونوں کا پیسٹ سا بنا لیں اور اب اس میں سب کا سرکہ بھی ملا لیں اور متاثرہ رگوں پر لگائیں.
30 منٹ تک لگ رہنے دیں.ٹانگیں اونچی کرکے بیٹھ جائیں بعد میں پانی سے دھو لیں.
. 2 ٹب لیں ایک گرم پانی کا ، پانی جتنا گرم برداشت کر سکتےہیں.اس میں تھوڑا سا نمک ملا لیں. اس میں تین منٹ تک پاؤں رکھیں.
ایک ٹب ٹھنڈے پانی کا لیں جتنا زیادہ ٹھنڈا ہو بہتر ہے. گرم پانی سے پاؤں نکالنے کے بعد اب 30 سکینڈ تک ٹھنڈے پانی میںرکھیں.
اسی طرح آپ تین چار بار کریں. آخری بارٹھنڈے پانی میں ڈال کر باہر نکالیں.
. سیب کا سرکہ لیں اور متاثرہ جگہوں پر لگائیں ، دن میں تین چار بار