1پتے کی پتھری کا علاج

پتے کی پتھری کا علاج

کالی بائیکروم، لائیکوپوڈیم، کولیسٹرنیم، نیٹرم سلف 30 طاقت میں ملا کر دیں.
اور درد ہو تو ڈائسکوریا، کولوسنتھ، میگ فاس 30 طاقت میں دن میں تین چار بار استعمال کریں.
اس کے ساتھ جرمنی میں جڑی بوٹیوں سے بنی ایک دوائی اوسپافل ملتی ہے وہ بھی استعمال کریں. Ospa Fell