
کالی کھانسی
Belladonna200+Bryonia200++Bacillinum200
بیلاڈونا200+ برائی اونیا 200+ بیسی لینیم 200 تینوںملا ہفتہ میں تین بار
چارگرام عرق گاؤزبان لیں اس میں چینی ملا کر پی لیں۔ پرانی کھانسی کے لیے بہت مفید ہے۔
منقی اور اس سے دوگنی مقدار میں چینی اور مغز بادام لے کر انہیں باریک پیس لیں۔
صبح وشام چھ گرام کھا تے رہیں۔ ہر قسم کی کھانسی ختم ہو جائے گی۔
بیس گرام گندم کو پانی میں جو ش دیں اور اس پانی کو چھان لیں ، اس میں ایک گرام نمک ملالیں۔
اسے پینے سے کھانسی کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔