ورم مثانہ،نظام بول کی بیماریاں اور ان کا ہومیوپیتھی علاج
ورم مثانہ،نظام بول کی بیماریاں اور ان کا ہومیوپیتھی علاج…
پیشاب بار بار آنا، مثانہ کا کمزور ہونا، پراسٹیٹ گلینڈ کا بڑھ جانا ، پتھری کا بن جانا
ورم مثانہ،نظام بول کی بیماریاں اور ان کا ہومیوپیتھی علاج…
گردوں کی بیماری کے 10علامات ماخوذ ۱۸مارچ کو پوری دنیا…
پیشاب کے مسائل اور ہومیو پیتھک طریقہ علاج . پیشاب…
گردے جسم میں پانی اور نمکیات کا توازن برقرار رکھتے ہیں ،مثلاََجسم میں کیلشیم ،پوٹاشیم ا ور فاسفورس کی مقدار کے علاوہ پانی اور دیگر نمکیات وغیرہ کا ایک حد تک جسم میں رہنا ضروری ہوتا ہے اس کی کمی و بیشی سے بہت امراض جنم لیتے ہیں ،انسان زندہ نہیں رہ سکتا ،گردوں کا کام ان مادوں ،نمکیات اور پانی میں توازن قائم رکھنا ہے ۔گردے جسم کے لیے ایسے بہت سے مفید ہارمون پیدا کرتے ہیں ،اگر یہ ہارمون جسم میں کم ہو جائیں تو خون کی کمی کی بیماری پیدا ہو جاتی ہے ۔