وزن کم کرنے کے لیے 7 دنوں کا ڈائٹ پلان
حسب ذیل غذا ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو کم وقت میں وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور یہ غذا ڈاکٹروں کی تجویز کردہ بھی ہے۔
اس مشینی دور میں جب کہ انسانی زندگی بلکل بدل کر رہ گئ ہے. ورزش نہ کرنا اور بیٹھ کر کام کرنا موٹاپے کی ایک بڑی وجہ ہے. اسی طرح کھانا زیادہ کھانا اور بے جا مصنوعی مشروبات کا ۔ استعمال کرنا بھی ایک بہت بڑی وجہ ہے وزن بڑھنےکی۔ورزش کرنا بہتر کھانےکے ساتھ وزن کم کیا جا سکتا ہے۔
حسب ذیل غذا ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو کم وقت میں وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور یہ غذا ڈاکٹروں کی تجویز کردہ بھی ہے۔
جسم میں موجود چربی کے ذخیروں میں ضرورت سے زیادہ چربی کے اکٹھا ہونے کی حالت کو موٹاپا کہتے ہیں۔ یہ اہم غذائی خرابی سے پیدا ہونے والی پیچیدگی ہے جوکہ زیادہ تر دنیا کے امیر ممالک میں وقوع پذیر ہوتی ہے
وزن کا بڑھانا یا موٹاپا کے مرض دنیا میں بہت بڑھتا چلا جا رہاہے۔ دنیامیں بہت سارے لوگ زیادہ کھانے سے موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جوں جوں وزن بڑھنا ہے ۔ آپ بہت ساری بیماریوں کا شکار ہو سکتےہیں۔ موٹاپا ہونے سے آپ ذیابیطس کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اسی طرح پیٹ پر جب چربی چڑھتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا جگر بھی چربی والا ہو گیا ہے یعنی فیٹی لیور۔ اسی طرح آپ کو کولیسٹرول لیول بھی بڑھ سکتاہے۔
شہد بہت ساری بیماریوں کے لیے شفاء ہے۔ لوگ میٹھا ہونے کی وجہ سے کثرت سے استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح شہد اگر گرم پانی کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جائے اور خاص طور پر اس میں لیموں ملا لیا جائے تو وزن کم کرنے میں مدد گار ہو سکتاہے۔
لندن(نیوزڈیسک)بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے زیادہ تر لوگ بہت پریشان ہوتے ہیں اور طرح طرح کی ادویات اور ورزشوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں گے جو صرف پانچ میں منٹ میں تیار ہوگااور جسے آپ نے صرف پانچ دن استعمال کرنا ہے اور اگر ساتھ کھانا پینا بھی قابو کریں تو آپ کا 5کلو تک وزن کم ہوجائے گا۔