نزلاتی الرجی کا مجرب نسخہ
ہومیو پیتھی میں نزلاتی الرجی جس کو عام طور پر لا علاج سمجھا جاتاہے۔ اس کا بہت ہی اچھا علاج موجود ہے
روزانہ رات کو۔ ۷ دن۔ Bacillinum200
Nichole met
Cortisone
Histamin
6 ملا کر
اور
Sabadilla
Eucalyptus
Euphrasia
Allium cepa
30میں ملا کر۔ آدھے گھنٹے کے وقفہ سے لیتے رہیں۔
انشاءاللہ شفاء ھو گی۔۔
رانا سعید احمد خاں