0

مردانہ بیماریاں

مردانہ بیماریاں اور ان کا علاج

مردوں کی بیماریاں

46-بے اولاد مردوں کے لئے
1- SYPHILINUM CM
ایک خوراک دوسری خوراک ایک ماہ کے بعدصرف
2-NAT.MURE 200 ہفتہ وار
3-KALI PHOS 6X صبح شام
4-ACID PHOS Q
تین قطرے پانی کے گلاس میں صبح شام
47-مرد کے جرثومے کمزور یا مردہ
1- TYPHYDINUM CM
2- KALI PHOS CM
3- ZINCUM MET. CM
پہلے ماہ ایک نمبر،دوسرے ماہ دو نمبرتیسرے ماہ تین نمبرپھر
اسی طرح دہراتے رہیں اور
4 – NAT.MURE+SILCEA 6X
5-ACID PHOS Q صبح شام
48-مرد کے جرثومے کمزور یا مردہ
1- GELSEMIUM+LYCOPODIUM 200
دو دن روزانہ پھر ہفتہ وار
2 -HYPERICUM+SYMPHYTUM
+STAPHISAGIRIA 30
3- FERM PHOS+KALI PHOS+ NAT.MURE 6X
49-احتلام کے لئے
1- ZINCUM MET.200ہفتہ میں دو بار
2- SULPHUR 30دن میں تین بار
رات کے کھانے میں تیز مصالحے اور گوشت سے پرہیز
50-احتلام،پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے
1-LYCOPODIUM ہفتہ میں دو بار
2-SULPHUR 30
51-جریان،پیشاب کے ساتھ
منی کے قطرے
1-SULPHUR 200ہفتہ میں دو بار
2-نٹرم میور+کالی فاس 6Xملا کر
52-گولیوں (خصیوں ) میں درد اور سوزش
ARNICA+BELLADONA

  • SULPHUR 200
    53-سرعت انزال
    1- SULPHUR 200
    2- ZINCUM MET.200
    باری باری ہفتہ میں دو بار
    54-مرد کے جذبات نہ ابھرتے ہوں
    ARNICA+ONOSMODIUM200
    ملا کر ہفتہ میں تین بار
    55-احتلام جریان،مادہ منویہ کا پتلا ہونا
    کاکیشیا Q
    56-مشت زنی
    RANABUFO+CALADIUM 30
    ملا کردن میں تین بارپھر ہفتہ کے بعد انہی دواو ¿ں کو 200میں ہفتہ میں دو بار پھر1Mمیں دسویں دن ایک بار پھر 20دن کے بعد 10Mایک ماہ کے وقفہ سے استعمال کریں پھر دو ماہ کے وقفہ سے ایک خوراک
    57-مردانہ کمزوری
    ACID PHOS+AGNUS CASTUS +NEUPHERLOTIUM Q
    یعنی مدر تنکچرتین تین قطرے ملا کر دن میں تین بار اس کے ایک ہفتہ کے بعدنسخہ نمبر60 استعمال کریں۔
    58-مردانہ کمزوری
    SALIX NAGRA+DAMIANA+
    Tribulus terrestris Q
    ( دس پندرہ دن ،دن میں تین بار)
    59-مردانہ کمزوری،مباشرت سے قبل ڈھیلا پن
    1- SELINUM 200
    2- ONOSMODIUM 200
    باری باری پہلے تین دن
    60-بے اولاد مردوں کا ایک نسخہ
    1- TYPHYDINUM CM
    2- KALI PHOS CM
    3- ZINCUM MET. CM
    ُپہلے ماہ نمبرایک،دوسرے ماہ دو نمبر،تیسرے ماہ تین نمبراسی طرح اسے دہراتے رہیں اس کے علاوہ
    2-NAT.MURE+SILCEA 6X
    دو دو گولیاں ملا کردن میں تین بار
    3- ACID PHOS Q
    پانی کے گلاس میں دو قطرے ڈال کر کھانے کے ساتھ گھونٹ گھونٹ کر کے صبح،دوپہر شام پئیں
    61-مردانہ قوت کا بیدار نہ ہونا
    1- ARNICA 1000
    2- LYCOPODIUM 1000
    3 – KALI PHOS 1000
    نمبر1کے ایک ہفتہ بعد 2نمبراس کے ایک ہفتہ بعد 3نمبر اسی
    طرح جاری رکھیں
    62-سوزاک
    MERC.CORR,CM
    ایک خوراک اس کے ایک ماہ دوسری خوراک۔اسی عرصہ میں ساتھ ہی
    THUJA 200
    ہفتہ میں ایک بار فی خوراک اور ساتھ ہی
    CANTHARIS 30
    روزانہ دن میں تین بار ۔اگر کچھ عرصہ مندرجہ بالا ادویات کے استعمال سے آفاقہ نہ ہو تو
    CANNABIS STIVA CM
    صرف ایک خوراک دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں