کھانسی سے نجات

کھانسی اور ہومیو پیتھی ادویات

کھانسی میں استعمال ہونے والی مختلف ہومیوپیتھی ادویاتقسط نمبر ۱ترتیب و پیشکش: خالد محمود اعوان خشک کھانسی میں استعمال ہونے والی ادویات میں ایکونائٹ ، بیلاڈونا ، برائی اونیا ، فاسفورس ،کاسٹی کم، سپونجیا وغیرہ وغیرہ ہیں۔ ٭- بلغمی کھانسی مزید پڑھیں

کھانسی

کھانسی کالی

کالی کھانسی Belladonna200+Bryonia200++Bacillinum200 بیلاڈونا200+ برائی اونیا 200+ بیسی لینیم 200 تینوں‌ملا ہفتہ میں تین بار چارگرام عرق گاؤزبان لیں اس میں چینی ملا کر پی لیں۔ پرانی کھانسی کے لیے بہت مفید ہے۔ منقی اور اس سے دوگنی مقدار میں مزید پڑھیں

کھانسی علامات علاج

کھانسی علامات ، ہومیوپیتھک اور گھریلو علاج

کھانسی کیا ہے ؟ کھانسی(Cough) ایک فِطری عمل ہے جس کے ذریعے سانس کی نالیوں، پھیپھڑوں اور گلے میں جمع ہونے والے مواد کی صفائی ہوتی ہے۔تقریباً ہرچھوٹے،بڑے،مردوعورت کو وقتاً فَوقتاً کھانسی ہوتی رہتی ہے۔ کھانسی کی مختلف اقسام (1)خشک کھانسی یہ مزید پڑھیں