جوڑوں کادرد 0

جوڑوں کا درد۔ Rheumatism

*جوڑوں کا درد۔ Rheumatism*💠

تحریر ڈاکٹر نصراللہ یوسف

💠👈گنٹھیا

💠👈یورک ایسڈ

🔷🔹🔹🔺مکمل علاج🔺🔹🔹🔷

💠👇*آرٹیکا یورینس۔ Urtica Urens*

🔺یورک ایسڈ۔ گنٹھیا کی لاجواب دوا

یہ دوا بڑھے ھوئے یورک ایسڈ اور گنٹھیا کو بہتر کرتی ھے۔

💠👇*ابراٹینم۔ Abrotanum*

🔺درد ایک عضاء سے دوسرے عضاء میں منتقل ھو۔ بڑے جوڑوں میں درد یورک ایسڈ اور گنٹھیا کی درد کی لازم دوا۔

💠👇*بیربیریس ولگارس۔Berberis Vulg*

🔺کندھے۔ بازو۔ ہاتھ۔ ٹانگوں کے جوڑوں میں شدید درد۔ کھڑے ھونے پر ایڑیوں میں درد۔ انگلیوں کے ناخنوں کے نیچے درد۔

💠👇*برائی اونیا۔ Bryonia Alb*

🔺جوڑوں کا درد۔ حرکت سے تکلف زیادہ گرمی اور دباو سے تکلیف میں کمی

💠👇*کالوسنتھ۔ Colocynthis*

🔺کولہے کا درد جو گھٹنوں تک آجائے۔

درد والی جگہ کو دبانے اور گرم رکھنے سے سکون ھوتا ھے۔

💠👇*لیڈم پال۔ Ledum pal*

🔺جوڑوں کا درد جو نیچے سے اوپر کی طرف جائے۔ یہ علامت اہم ترین علامت ھے۔ اس دوا کو بڑی طاقت میں استعمال کریں۔

💠👇*کالمیا۔ Kalmia*

🔺اس دوا کی رہنما علامت ھے درد اوپر سے نیچے کی طرف آتے ھیں۔ عموماً اس دوا کے مریض جوڑوں کے درد کے ساتھ دل کی تکلیف میں مبتلا ھوتے ھیں۔

💠👇*روٹا۔ Ruta*

🔺کلائی کے جوڑ میں درد اور جوڑوں کے پٹھوں اور جوڑوں میں درد کا ھونا۔

💠👇*رینن کیولس بلب۔Ranunculus B*

🔺کندھوں کے جوڑوں اور پسلیوں کی ہڈیوں میں درد ھونا۔

💠👇*ہائی پیریکم۔ Hypericum*

🔺کولہے کے جوڑ کا شدید اعصابی درد

💠👇*آرنیکا۔ Arnica*

🔺چوٹ کی وجہ سے جوڑوں اور پٹھوں میں درد۔ جوڑوں اور ہڈیوں کی اعلی دوا

💠👇*امونیم فاس۔ Ammonium Phos*

🔺یورک ایسڈ۔ ہاتھوں انگلیوں کے جوڑوں اور ہاتھ کی پشت کی ہڈیوں کا درد۔ جوڑوں کی خرابی کو بہتر کرتی ھے۔ چہرے کا لقوا

💠👇*رسٹاکس۔ Rhus Tox*

🔺حرکت کرنے سے درد میں کمی۔ پسینہ دب جانے سے جوڑوں کی تکلیف۔

💠👇*گوائیکم۔ Guaiacum*

🔺ہاتھوں۔ بازو۔ کندھوں میں درد

جوڑوں کی درد کی وجہ سے پٹھوں کا سکڑ جانا۔ کمر درد۔ اس دوا کی دردیں حرکت۔ گرمی اور چھونے سے بڑھ جاتی ھیں۔

💠👇*نیفالیم۔ Gnaphalium*

🔺جوڑوں میں کبھی درد اور کبھی سُن ھونے کا احساس۔ جوڑوں کا پرانا درد۔ کمر درد۔ لنگڑی کا درد۔

💠👇*کاسٹیکم۔ Casticum*

🔺خشک ٹھنڈی ھوا سے تکلیف میں اضافہ

گرمی سے سکون۔ جوڑوں کا پرانا درد۔ جوڑ کافی حد تک خراب ھو چکے ھوں۔

💠👇*ڈروسیرا۔ Drosera*

🔺ٹخنوں اور پیروں کے جوڑوں کا درد جس کے ساتھ پٹھوں میں سختی آجائے۔

💠👇*میگھنیشیا فاس۔ Mag Phos*

🔺جوڑوں کی درد۔ پٹھوں کا درد اور کھچاو

درد اپنے مرکز سے چاروں طرف پھیلتا ھے۔ حرارت سے کمی ھوتی ھے۔

💠👇*کیلشیئم فاس۔Calcium Phos*

🔺کمزوری ہڈیوں کو مضبوط بناتی ھے جسم میں کیلشیئم کی کمی کو پورا کرتی ھے یہ دوا بطور ہیلپنگ میڈیسن دوران علاج جاری رکھیں۔

💠👇*جن سنگ Q۔ Ginseng*

🔺بزرگوں کے جوڑوں کے پٹھوں کو لچکدار بناتی ھے۔

جوڑوں اور کمر کا درد

🔺*مقصد آسان ھومیوپیتھی*🔺

اپنا تبصرہ بھیجیں