دل کولیسٹرول 0

ہائی بلڈ پریشر

*High Blood presure*
*Hypertension*
*Part #1*
*ھائی بلڈ پریشر* *#22*
*کیا دوا کے بغیر علاج ممکن ہے؟؟؟*
*Without medication.*

آپ بلڈ پریشر کی دوا تو طلب کرینگے۔۔
بہت زیادہ فکر کریں گے۔۔
اور اپنی سنائی یو ٹیوب پہ کمائی کیلئے اپ لوڈ کی گئی وڈیوز دیکھیں گے۔۔
یہ سب آپ کی فکر سوچ اور بلڈپریشر کے لیئے نقصان دہ ہے۔۔

ہوسکتا ہے آپ ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہوں مگر اس کے بارے بہتر معلومات یا خوراک کا علم نہ حاصل کر رہے ہوں۔ صرف فکر مند ہوں۔؟

جی ہاں واقعی ہوسکتا ہے آپ اپنے بلڈ پریشر کو معمول پر ہوتے بھی اور زیادہ ہونے پہ بھی سمجھ رہے ہوں کہ دوا ہی اسکا علاج ہے۔ کیونکہ آپ جو خود سمجھ رہے ہوتے ہیں وہ بہتر لگتا ہے ۔ یا کسی دوست کی بات بہتر لگ سکتی ہے، حالانکہ وہ صاحب علم ہی نہ ہو۔۔۔۔۔
مگر کیا آپ کو معلوم ہے اس بیماری کے شکار ہونے والے اکثر افراد کو کسی قسم کی جسمانی علامات کا سامنا نہیں ہوتا یا ہوتا بھی ہے تو فکر زیادہ اور علم کم ۔؟

اگر آپ کے بلڈ پریشر کی ریڈنگ 140 / 80 ہو تو اس کا مطلب ہوگا کہ سسٹولک پریشر 140 اور ڈائسٹولک پریشر 80 ہے۔
*****
ڈاکٹر نصیر احمد طاہر نیوپورٹ یوکے
+44 7825 302750

اپنا تبصرہ بھیجیں