0

انڈہ الرجی سے شفاء

ایک 40 سالہ شخص کو بچبن سے انڈے کھانےسے الرجی ہو جاتی تھی.
یعنی پیٹ کا خراب ہونا، جسم پر خارش کا ہونا. کلکریا کارب سی ایم
ایک خوراک دی گئی اور اسی وقت انڈہ کھانے کا کہا گیا. اللہ کے فضل سے
انڈے سے الرجی نہ ہوئی. اسی طرح ایک بچے کو انڈے سے الرجی تھی. اسے
کلکریا کارب 1000 طاقت میں دی گئی. اس کی الرجی بھی ٹھیک ہو گئی.
الحمد اللہ

اپنا تبصرہ بھیجیں